: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی اپنے پارلیمانی حلقہ امیٹھی کے ایک روزہ دورے پر 20 اپریل کو یہاں آئیں گے۔ پارٹی ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ مسٹر گاندھی اس دوران گوری گنج میں
’نیائے پنچایتوں‘ کے صدور کے چار روزہ تربیتی پروگرام کا افتتاح کریں گے۔ مسٹر گاندھی سڑک حادثہ میں حال میں پارٹی کے ہلاک ہونے والے تین لیڈروں کے گھروالوں سے ملاقات کرنے بھدر گاؤں جائیں گے۔